the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وارنسی/15مئی(ایجنسی) وزیراعظم نریندر مودی کے پارلیمانی حلقے، وارانسی میں ایک تعمیراتی فلائی اوور کا حصہ گرنے سے 12 لوگوں کی موت ہوگئی، حادثے میں کئی لوگوں کے زخمی ہونے کی بھی خبر ہے، حادثے کے سامنے آتے ہی بچاؤ عملہ کام شروع کردیا، معلومات کے



مطابق منگل کی دوپہر وارانسی کے کینٹن اسٹیشن کے سامنے تعمیراتی فلائی اوور کا ایک حصہ گرگیا ہے.

موقع پر پہنچی پولیس کے مطابق حادثہ میں کئی لوگوں کے دبے ہونے کی خبر ہے، ابھی تک کئی زخمیوں کو پاس کے ہاسپٹل میں بھرتی کرایا گیا ہے، جہاں انکا علاج چل رہا ہے، .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.