the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ

حیدرآباد.کے سنتوش نگر ٹریفک پولیس اسٹیشن کے انسپکٹر محمد آصف نے بتایا کہ  ڈی جی پی کے احکامات اور کمشنر پولیس حیدرآباد کی ہدایات کے مطابق آج چمپاپیٹ آٹو اسٹینڈ پر آٹو ڈرائیوروں اور دو پہیہ سواروں کے لیے "Arrive Alive" روڈ سیفٹی آگاہی پروگرام منعقد کیا گیا۔ انسپکٹر محمد آصف نے کہا کہ اس موقع پر بغیر لائسنس



ڈرائیونگ، تیز رفتاری، غلط سمت میں چلانا، نشے میں ڈرائیونگ اور کم عمر ڈرائیونگ جیسے امور پر آگاہی دی گئی۔ انہوں نے ہیلمٹ اور سیٹ بیلٹ کے استعمال کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر حادثات میں اموات ان کے استعمال نہ کرنے کی وجہ سے ہوتی ہیں۔انہوں نے تمام شہریوں کو ہدایت دی کہ وہ ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل کریں اور سڑکوں پر محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.