: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،4 نومبر(یواین آئی) ممبئی پولیس نے ریپبلک ٹی وی کے چیف ایڈیٹر ارنب گوسوامی کو 53 سالہ انٹیریئر ڈیزائنر انوے نائک کو خودکشی کرنے کےلئے اکسانے کے معاملے میں بدھ کی صبح گرفتار کیا گیا پولیس نے اس سے پہلے ارنب کو آج صبح ان کے گھر سے حراست میں لیا تھا۔ پولیس
نے ارنب کو آرکیٹیکٹ انوے کو خودکشی کےلئے اکسانے کے معاملے میں گرفتار کیا۔ آرکیٹیکٹ انوے نے مئی 2018 میں خودکشی کی تھی۔ انوے نے اپنے خودکشی نوٹ میں الزام لگایا تھا کہ وہ خودکشی کےلئے مجبور ہے۔ اس نے ارنب پر 5.40 کروڑ روپے کی بقایا رقم کی ادائیگی نہیں کرنے کا ذکرکیا تھا۔