: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی لیڈر امیت مالویہ نے کہا کہ کولکتہ میں گلوکار اریجیت سنگھ کا شو اس لیے منسوخ ہو گیا کیونکہ انہوں نے وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے سامنے 'رنگ دے تو
موہے گیروا' گانا گایا تھا۔ اطلاعات کے مطابق ارجیت نے یہ گانا کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کے افتتاح کے دوران گایا تھا۔ دریں اثنا، مغربی بنگال کے ایک وزیر نے کہا کہ اسی علاقے میں G-20 کی تقریب کی وجہ سے تقریب منسوخ کر دی گئی۔