the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
حیدرآباد19اپریل(یواین آئی)تلنگانہ ہائی کورٹ نے ریاست میں کورونا کی صورتحال کی سماعت کی اور حکومت کے موقف پر شدید ناراضگی کا اظہار کیا۔
عدالت نے سوال کیا کہ عوامی اجتماعات کو کم کرنے کے لئے اقدامات کیوں نہیں کئے گئے؟سنیماگھروں،پبس اور بارس میں عوام کی تعداد کو کم کرنے کے



لئے کیا اقدامات کے گئے؟عدالت نے کہا کہ حکومت کی جانب سے اس مسئلہ پر عدالت میں پیش کردہ رپورٹ میں تفصیلات کی کمی ہے۔
بنچ نے سرکاری وکیل سے سوال کیا کہ کیا پبس،شراب کی دکانات اہم ہیں؟اس موقع پر ایڈوکیٹ جنرل نے کہا کہ حکومت جلد ہی بڑے عوامی اجتماعات پر قابو پانے کے اقدامات کرے گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.