: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اے آر رحمان نے ٹوئٹر پر ایک ہندو شادی کی ویڈیو شیئر کی جو کیرالہ کی ایک مسجد کے اندر فلم 'دی کیرالہ اسٹوری' کے
معاملے کے درمیان ہوئی تھی۔ " انسانیت سے محبت غیر مشروط اور شفا بخش ہونی چاہیے،" انہوں نے لکھا۔ ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے ایک ٹوئٹر صارف نے لکھا کہ ’انسانیت کو اسی راستے پر چلنا چاہیے۔