the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی،2 جون (یو این آئی) مرکزی حکومت نے بدھ کے روزنئے کرایہ داری ایکٹ( ماڈل ٹینیسی ایکٹ) کو منظوری دے دی تاکہ ریاستوں کے موجودہ ہاؤسنگ کرایہ داری سے متعلقہ موجودہ قوانین میں مناسب تبدیلی کی جاسکے۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت یہاں کابینہ کی میٹنگ میں اس تجویز کو منظور کیا گیا۔
مرکز کے اس ماڈل ایکٹ



سے ملک بھر میں کرایہ پررہائش سے متعلق قانونی فریم ورک کو تبدیل کرنے میں معاون ثابت ہوگا ، جس سے اس کی مجموعی ترقی میں مدد ملے گی۔
اس کا مقصد ملک میں ایک متحرک ، پائیدار اور جامع ’رینٹل ہاؤسنگ مارکیٹ‘ بنانا ہے۔ یہ سبھی آمدن گروپوں کیلئے کرایہ کے مکان کی تعمیر سے راستہ ہموار ہوگا اور اس طرح بے گھروں کے مسئلہ کا حل ہو گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.