: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 2 نومبر (یو این آئی) حکومت نے مسلح افواج کے لیے تقریباً 8 ہزار کروڑ روپے کی دفاعی خریداری کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے، جس میں سرکاری دفاعی شعبے ہندستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) سے 12 ہلکے ہیلی کاپٹروں کی خریداری بھی شامل ہے
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی صدارت میں منگل کو ہوئی دفاعی خریداری کونسل کی میٹنگ میں ان تجاویز کو منظوری دی گئی یہ تمام پروکیورمنٹ پروپوزل مکمل طور پر یعنی سو فیصد میک ان انڈیا زمرہ میں ہیں اور ان کا ڈیزائن، ڈیولپمنٹ اور تیاری ملک میں ہی کی جائے گی۔