the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
کلکتہ 3ستمبر (یواین آئی) مغربی بنگا ل اسمبلی نے آج اپوزیشن بی جے پی کی ہنگامہ آرائی کے دوران اپراجیتا وومن اینڈ چائلڈ (ویسٹ بنگال کریمنل لاز ترمیمی) بل 2024کو پاس کردیا  اسمبلی نے منگل کو ریاست کے نئے انسداد عصمت دری کی قانون سازی کو



متفقہ طور پر منظور کیا دوسری جانب جونیئر ڈاکٹروں کا احتجاج دوسرے دن بھی جاری ہے مظاہرین کلکتہ پولس کمشنر کے استعفیٰ کا مطالبہ کررہے ہیں  اپوزیشن لیڈر شوبھندو ادھیکاری بل کی پیشی کے درمیان نعرہ لگارہے تھے کہ ہمارا ایک ہی مطالبہ ہے کہ ممتا بنرجی استعفیٰ دیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.