: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کروکٹی، کیرالہ، 22 ستمبر (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے جمعرات کو کہا کہ کانگریس صدر ایک نظریہ اور ملک کے اعتماد کی نمائندگی کرتا ہے اور کانگریس کا کوئی بھی کارکن صدر کے
عہدے کے لیے انتخاب لڑ سکتا ہے بھارت جوڑو یاترا کے 15ویں دن 325 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد آج یہاں ایک پریس کانفرنس میں مسٹر گاندھی نے کہا کہ کانگریس کے کسی بھی کارکن کو کانگریس صدر کا انتخاب لڑنے کا حق ہے۔