: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8جولائی(یو این آئی) مرکزی وزیر مملکت انوپریہ پٹیل نے جمعرات کو کامرس اینڈ انڈسٹری کی وزارت میں اپنی ذمہ داری سنبھال لی محترمہ پٹیل صبح ادیوگ بھون پہنچیں اور کامرس اینڈ انڈسٹری وزارت میں
وزیرمملکت کا چارج سنبھالا۔ وزارت میں سینئر حکام نے محترمہ پٹیل کا استقبال کیا محترمہ پٹیل مرزاپور لوک سبھا سیٹ سے منتخب ہوئی ہیں۔ وہ ا س سے قبل صحت اور خاندانی فلاح وبہبود کی وزار ت میں وزیرمملکت کی حیثیت سے کام کرچکی ہیں۔