the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
تیونس/9جنوری(ایجنسی) شمالی افریقا ایک اہم عرب ملک تیونس میں مہنگائی اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف پرتشدد احتحاجی تحریک چل پڑی ہے۔


گذشتہ روز تیونس کے 10 بڑے شہروں میں مہنگائی اور اشیائے صرف کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ احتجاجی مظاہروں کے دوران



پرتشدد واقعات بھی پیش آئے جس کے نتیجے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔


دارالحکونت تیونسیہ کے قریب طبریہ کے مقام پر ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے کے دوران پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم ہوا۔ تیونس کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کم سے کم پانچ افراد زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.