the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
واشنگٹن، 23 مارچ (اسپوتنک) امریکہ میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے جس میں ایک پولیس افسر سمیت 10 افراد کی موت ہو گئی ہے۔

یہ واقعہ پیر کے روز کولاراڈو ریاست میں گراسری



(کیرانہ کے سامان) کے ایک بازار میں ہوا جہاں ایک بندوق بردار اچانک سے فائرنگ کرنے لگا جس سے 10 افراد کی موت ہو گئی۔

عینی شاہدین نے گولی باری کے اس واقعہ کا ویڈیو بنا کر یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.