: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے نے پونے ضلع کے پھرسنگی اور اُرولی دیواچی کے لیے علیحدہ میونسپل کونسل کا اعلان کیا ہے۔ "مجھے یقین ہے کہ نئی
میونسپل کونسل بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی اور شہریوں کو زیادہ موثر خدمات فراہم کرے گی،" سی ایم شندے نے کہا۔ 2017 میں پھرسنگی اور ارولی دیواچی سمیت گیارہ گاؤں کو پونے میونسپل کارپوریشن (PMC) میں ضم کر دیا گیا تھا۔