the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

وجئے واڑہ: آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرابابو نائیڈو نے وجئے واڑہ میں حکومت کی جانب سے منعقدہ افطار دعوت میں شرکت کی اور مغرب کی نماز ادا کی۔ اس موقع پر مختلف مسلم رہنما، معززین اور عوام کی بڑی تعداد موجود تھی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف منسٹر نے اعلان کیا کہ ریاست میں اماموں اور مؤذنوں کے بقایاجات جلد جاری کئے



جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت اقلیتوں کے جذبات کا احترام کرتی ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لئے مختلف اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ چندرابابو نائیڈو نے بتایا کہ حکومت کے اقتدار میں آنے کے بعد اقلیتوں کی ترقی کے لئے بڑے  پیمانے پر اقدامات کئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ریاست کے تمام اسمبلی حلقوں میں افطار تقاریب کا بھی اہتمام کیا جا رہا ہے تاکہ بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دیا جا سکے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.