: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آندھرا پردیش کے اناکاپلی ضلع میں ایک فارما یونٹ میں ری ایکٹر میں چہارشنبہ کے روز دھماکے سے17
مزدور ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے تھے۔ آندھرا پردیش وزیر اعلی چندرابابو نائیڈو نے فارما کمپنی کے جائے حادثہ کا دورہ کیا اور حکام سے حادثے کی تفصیلات حاصل کی۔