: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بی جے پی کے خفیہ آپریشن TRS ام ایل ایز کو خریدنے کی فون پر بات چیت کا ایک آڈیو کلپ سامنے آیا ہے جس میں ٹی آر ایس کے ایم ایل اے پائلٹ روہت ریڈی اور اس سودے پر
ملزم رام چندر بھارتی اور نندا کمار شامل ہیں۔ 13 منٹ کی فون پر بات چیت میں واضح ہوا ہے کہ رام چندر بھارتی ٹی آر ایس ایم ایل اے سے بات کر رہے تھے اور 3 نومبر کو منگوڈے ضمنی انتخابات سے قبل پارٹی میں شامل ہونے پر اصرار کر رہے تھے۔