the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی، 21دسمبر :-انسانی وسائل کے فروغ کے مرکزی وزیر پرکاش جاؤڈیکر نے یقین دلایا ہے کہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے تینوں سنٹرزکشن گنج، مرشدآباد اورملاپورم کوبند نہیں کیا جائے گا۔
یہ یقین دہانی انہوں نے آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر اور



کن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کی قیادت میں ایک وفد کو دلائی۔

مسٹر جاؤڈیکر نے کہاکہ ان کا خیال ہے کہ جو ادارہ ایک بار کھل جائیہ، اسے بند نہیں ہونا چاہئے اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے سنٹر کو بھی بند نہیں کیا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.