the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
کُپل 28اپریل(یواین آئی)بی جے پی کے قومی لیڈر امیت شاہ نے الزام لگایا ہے کہ کرناٹک کی سدارمیا حکومت نے مرکز کی جانب سے دیئے گئے فنڈس میں دھاندلی کی۔
انہوں نے کل شب یہاں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ تیرہویں فائنانس کمیشن کے تحت کرناٹک کو 2, 19,506کروڑروپئے حاصل



ہوئے تاہم اس رقم سے سدارامیا حکومت نے مرکز کی اسکیمات اور پروجیکٹس کے لئے استفادہ نہیں کیا۔
انہوں نے الزام لگایا کہ کرناٹک میں کانگریس کی پانچ سالہ حکمرانی میں رشوت خوری بڑے پیمانہ پر ہوئی ہے اور کسانوں نے خودکشی کی ہے۔
یواین آئی ۔وخ۔ شا پ۔ 1327

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.