: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پاکستان کے ساتھ بات چیت کو مسترد کرتے ہوئے جموں و کشمیر سے دہشت گردی کا صفایا کرنے کا عزم کیا۔ بارہ اللہ میں ایک زبردست ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امیت شاہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں دہشت گردی
نے 1990 کی دہائی سے اب تک 42,000 لوگوں کی جانیں لی ہیں۔
70 سال حکومت کرنے والے کہہ رہے ہیں پاکستان سے بات کرو۔ ہم پاکستان سے بات کیوں کریں؟ ہم بات نہیں کریں گے۔ ہم بارہمولہ کے لوگوں سے بات کریں گے، ہم کشمیر کے لوگوں سے بات کریں گے۔‘‘ امیت شاہ نے کہا۔