the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
نئی دہلی ، 31 جولائی ( یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ شہید اودھم سنگھ کوان کی برسی پر یاد کرتے ہوئے جمعہ کو کہا کہ ان کی ہمت اور بہادری یہ ظاہر کرتی ہے کہ کس طرح ایک ہندوستانی کے دل میں حب الوطنی کے جذبات پروان چڑھتا ہے۔
آج شہید اودھم سنگھ کی 80 ویں برسی ہے۔
شاہ نے ٹوئٹ کیا’’ہمت اور



بہادری کی بے مثال علامت ، ادھم سنگھ کی زندگی سے پتہ چلتا ہے کہ ایک ہندوستانی کے دل میں حب الوطنی کا جذبہ کتنا گہرا ہوتا ہے۔ شہید اودھم سنگھ کی بہادری نے ہندوستان کی آزادی کی لڑائی میں ایک ناقابل فراموش باب لکھا۔ ایسے مجاہد آزادی کے یوم شہادت پرانہیں خراج تحسین پیش ہے۔
یواین آئی،اظ

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.