: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/13اکتوبر(ایجنسی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سربراہ امیت شاہ نے اپنے بیٹے جے شاہ کی کمپنی کے ٹرن اوور میں مبینہ طور پر بے تحاشہ اضافے کے بارے میں اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہے کہ
الزام لگانے والوں کو چاہئے کہ وہ ثبوتوں کے ساتھ عدالت سے رجوع کریں۔ مسٹر شاہ نے ایک پروگرام میں146 آج تک145 کو بتایاکہ جے شاہ نے ہتک عزت کا فوجداری مقدمہ کیا ہے اور ایک سول سوٹ بھی دائر کیا ہے۔ جے نے خود ہی چھان بین کےلئے ہے اس لئے جو لوگ الزام لگارہے ہیں۔