the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی ، 08 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے جمعرات کے روز یوم فضائیہ پر جوانوں کی بہادری اور پختہ عزم کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم کی قیادت میں مرکزی حکومت اپنے بہادر جانبازوں کی ہمت و حوصلہ کو بلند رکھنے کے لئے ہرممکن کوشش کررہی ہے۔
وزیر



داخلہ نے مبارکباد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا کہ " ہمارے آسمانوں کی حفاظت سے لے کر مختلف حالات میں مدد کرنے والے ایئرفورس کے بہادرجانبازوں نے ہمت اور پختہ عزم کے ساتھ ملک کی خدمت کی ہے۔ "
آج فضائیہ کے قیام کو 88 سال پورے ہورہے ہیں۔ 8اکتوبر1932 کو ہندوستانی فضائیہ قائم کی گئی تھی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.