the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
ذرائع:

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ مردم شماری کے پہلے مرحلے کے تحت آج سے "ہاؤس لسٹنگ" کا عمل شروع ہو گیا ہے، اور انہوں نے خود بھی سیلف انیومریشن فارم پُر کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ عمل بھارت کی ترقی کی رفتار



کو تیز کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا اور اس بات کو یقینی بنائے گا کہ سرکاری اسکیموں کا فائدہ ہر شہری تک مؤثر انداز میں پہنچے۔امت شاہ نے عوام سے اپیل کی کہ جلد ہی مردم شماری کی ٹیمیں ان کے گھروں کا دورہ کریں گی، لہٰذا وہ اس قومی فریضے میں مکمل تعاون کریں اور مطلوبہ معلومات فراہم کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.