: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
تہران ، 26 جون (یو این آئی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جنگ میں ایران کی فتح کا اعلان کرتے ہوئے ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام اور ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے خطاب میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے جنگ
میں ایران کی فتح کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ سے فتح پر ایرانی قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، امریکہ کو اس جنگ سے کوئی کامیابی انہوں نے اپنے پیغام میں کہا کہ اسرائیل کی مکمل تباہی کے خدشے پر امریکہ جنگ میں شامل ہوا، امریکہ کو محسوس ہو گیا تھا وہ شامل نہ ہوا تو اسرائیل تباہ ہو جائے گا۔