: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اگست(یو این آئی) صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج کوراشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں اسٹونیا، یوکرین، برکینا فاسو اور ناروے کے سفیروں سے اسناد قبول کیں جنہوں نے اپنی اسناد پیش کیں,
جن میں جمہوریہ اسٹونیا کی سفیرعزت مآب محترمہ مارجے لوپ, یوکرین کے سفیر عزت مآب ڈاکٹر اولیک زینڈر پولشچک, برکینا فاسو کے سفیرعزت مآب ڈاکٹر ڈیزائر بونیفیس سوم,مملکت ناروے کی سفیر عزت مآب محرتمہ مے-ایلن اسٹینرشامل ہیں-