: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
الموڑا/نینی تال، 04 نومبر (یو این آئی) اتراکھنڈ کے الموڑہ میں ایک خوفناک سڑک حادثے میں کل ملاکر 36 لوگوں کی موت ہو گئی وزیر اعلی پشکر سنگھ دھامی زخمیوں کی حالت جاننے کے لیے پیر کی شام رام نگر جائیں گے موصولہ
اطلاع کے مطابق گڑھوال موٹر اونرس یونین کی بس آج صبح پوڑی گڑھوا کے نینی ڈانڈا سے رام نگر آ رہی تھی اسی دوران مرچولا کے نزدیک کوپی کے نزدیک سراد بینڈ کے قریب یہ بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری بتایا جا رہا ہے کہ بس بھری ہوئی تھی۔