: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 مئی (یو این آئی) ملک میں ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی جی سی آئی) نے دو سے 18 برس کی عمر کے طبقے کے لئے کو ویکین کی ٹشخیصی جانچ کے لئے انڈیا بایو ٹیک لمیٹیڈ کو اجازت دی ہے۔
وزارت صحت نے جمعرات کو یہ
اطلاع دی۔
حیدر آباد واقع میسرز انڈیا بایوٹیک انٹرنیشنل لمیٹیڈ نے دو سے 18 برس کے عمر کے زمرے میں کو ویکسین کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے تشخیصی جانچ کے لئے تجویز دی تھی، جس میں 525 رضا کاروں کی ٹیسٹنگ کی جائے گی۔