: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22فروری (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے سنیچر کو کہا کہ تمام چیلنجوں کے درمیان آئین کے تینوں ستونوں عدلیہ، مقننہ اور ایکزیکیوٹیو نے توازن قائم رکھتے ہوئے ملک کو مناسب راستہ دکھایا ہے۔
مسٹر مودی نے بین الاقوامی عدلیہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں قانون کی
حکمرانی ہندستانی عوامی پالیسی کا بنیادی ستون ہے اور تمام چیلنجوں کے درمیان آئین کے تینوں ستونوں عدلیہ، مقننہ اور ایکزیکیوٹیو نے اپنی اپنی حدود میں رہتے ہوئے توازن برقرا ررکھا ہے اور ملک کو مناسب راستہ دکھایا ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہندستان کے مختلف اداروں نے اس روایت کو مزید مضبوطی دی ہے۔