: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رانچی، 02 فروری (یو این آئی) جھار کھنڈ میں چمپئی سورین کے راج بھون میں وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے حلف لینے کے بعد حکمراں پارٹی کے تمام ایم ایل ایز کو سرکٹ ہاونی س سے بذریعہ
طیارہ حیدر آباد بھیج دیا گیا ہے۔
اراکین اسمبلی کو ٹوٹنے سے بچانے کے لیے انہیں حیدر آباد منتقل کر دیا گیا ہے۔ اب تمام ایم ایل ایز فلور ٹیسٹ کے دن رانچی پہنچیں گے۔