: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 جولائی (یو این آئی) مرکزی حکومت نے پیر کے روز سپریم کورٹ کو مطلع کیا کہ یمن میں ایک یمنی شہری کےقتل کے الزام میں سزائے موت پانے والی کیرالہ کی نرس نمیشا پر یا کو بچانے کے لیے تمام ممکنہ راستے اختیار کیے جاچکے ہیں سپریم کورٹ میں نمیشا پر یا کو سزائے موت
سے بچانے کے لیے سفارتی ذرائع استعمال کرنے کی ہدایت سے متعلق ایک عرضی کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل آروینکٹ رمانی نے جسٹس و کرم ناتھ اور جسٹس سندیپ مہتا کی بینچ کو بتایا کہ حکومت نے ت نے بات چیت سمیت : سمیت تمام راستے اختیار کیے لیکن کوئی ہے لیکن کوئی بھی طریقہ ریقہ کامیاب نہیں ہوا۔