: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 15 ستمبر (یو این آئی) مرکز کی نریندر مودی حکومت کے خلاف اپوزیشن کو متحد کرنے کی مہم میں مصروف بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے کہا کہ 2024 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد اگر ہم لوگوں کو حکومت بنانے کا موقع ملتا ہے تو صرف بہار ہی
نہیں بلکہ ملک کی تمام پسماندہ ریاستوں کو خصوصی درجہ دیا جائے گا جمعرات کو نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران مسٹر کمار نے کہا کہ وہ شروع سے ہی بہار کو خصوصی ریاست کا درجہ دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں، انہوں نے اس مطالبے کو کبھی ترک نہیں کیا ہے۔