the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
تلنگانہ (20 اپریل 2026) تلنگانہ کے جگتیال میں بی آر ایس سربراہ چندرشیکھر راو کی "پرجا آشیرواد سبھا” کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔کانگریس کو چھوڑ کر بی آر ایس میں شامل ہونے والے سینئر قائد جیون ریڈی کے استقبال کے لیے جلسہ گاہ تیار کر لی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق کل (پیر) شام 4:45 بجے کے سی آر ایرروالی کے فارم ھاوس سے ہیلی کاپٹر کے ذریعہ جگتیال



کے لیے روانہ ہوں گے۔وہ جگتیال کلکٹریٹ کے قریب واقع ہیلی پیڈ پر اترنے کے بعد سیدھے پارٹی دفتر پہنچیں گے، جہاں متحدہ کریم نگر ضلع کے اہم قائدین کے ساتھ ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔ بعد ازاں شام 6 بجے پارٹی دفتر سے ایک بڑی ریلی کی شکل میں جلسہ گاہ تک پہنچیں گے۔جلسہ کے دوران جیون ریڈی کو گلابی پارٹی کا  کھنڈوا پہنا کر باضابطہ طور پر بی آر ایس میں شامل کیا جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.