: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/18اپریل(ایجنسی) مکہ مسجد دھماکے کے کیس میں تمام ملزمان بری ہوجانے کے بعد مشہورگیت کار جاوید اختر نے قومی تحقیقاتی ایجنسی این آئی اے پر تنقید کی ہے، جاوید نے این آئی اے پر تنز کرتے ہوئے کہا کہ اب اسکے پاس مذہبی شادیوں کی جانچ کرنے کا پورا وقت ہوگا، حالانکہ جاوید کے اس تبصرے کے بعد بی جے پی نے بھی ان
پر جوابی حملہ کیا ہے، بی جے پی نہ کہ کاش آپکو اندر کانگریس کے ہندو دہشت گردی کی بھی تنقید کرنے کی ایمانداری ہوتی.
Javed Akhtar
@Javedakhtarjadu
Mission accomplished !! . My congratulations to NIA for their grand success in Mecca Masjid case. Now they have all the time in the world to investigate inter community marriages !!!