the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
لکھنؤ/26اکتوبر(ایجنسی) تاج محل پر حالیہ دنوں میں چل رہے تنازعہ کے بیچ یوگی آدتیہ ناتھ نے جمعرات کو یہاں کا دورہ کیا. اس پر ایس پی صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بین الاقوامی سطح پر بدنامی ہونے کے بعد مرکزی حکومت کے دباؤ میں اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو



مجبورا جمعرات کو ثقافتی ورثہ جانا پڑا.

یادو نے کہا کہ بی جے پی کے لوگ تاج محل کو شیو مندر بتایا. کسی نے اسے ہندوستانی ثقافت پر دھبہ کہا. مگر وقت کیسے بدلتا ہے جب جب بین الاقوامی سطح پر بدنامی ہوئی تو مرکزی حکومت کے دباؤ میں وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ تاج محل پہنچ گئے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.