the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
لکھنؤ:26مارچ(یواین آئی) اترپردیش میں حال ہی میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات میں دوسری سب سے بڑی پارٹی کے طور پر ابھر کر سامنے آنے والی سماج وادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو کو اسمبلی میں پارٹی کے لیجسلیچر لیڈر



منتخب کیا گیا ہے۔
یہاں واقع ایس پی دفتر میں ہفتہ کو اراکین اسمبلی کی میٹنگ میں اکھلیش کو سبھی اراکین اسمبلی نے اتفاق رائے سے اپنا لیڈر منتخب کیا۔
ایس پی کے ریاست صدر نریش اتم پٹیل نے اراکین اسمبلی کی میٹنگ کے بعد یہ جانکاری دی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.