: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین فلور لیڈر اور تلنگانہ اسٹیٹ لیجسلیچر کے پی اے سی چیرمین جناب اکبر الدین اویسی نے ایم ڈی، حیدرآباد میٹرو
ریل این وی ایس ریڈی سے ملاقات کی اور املیبن بس اسٹیشن سے فلک نما تک اولڈ سٹی میٹرو کوریڈور کی تعمیر کا کام شروع کرنے کی اپیل کی۔ حکومت نے پرانے شہر سے میٹرو کے رابطے کے لیے 500 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے ہیں۔