the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں مصنوعی ذہانت ختم ہونے والی ملازمتوں سے زیادہ نئی ملازمتیں پیدا کرے گی؟

ہاں
نہیں
معلوم نہیں
کل ہند مجلس اتحاد المسلمین  کے فلور لیڈر اسمبلی جناب اکبرالدین اویسی، جو سالارِ ملت ایجوکیشنل ٹرسٹ کے بانی و چیئرمین بھی ہیں، نے سالارِ ملت کے جی ٹو پی جی گرلز کیمپس، تالاب کٹہ میں ایس ایس سی کامیاب طلبہ اور ٹاپرس میں لانگ میمو تقسیم



کیے۔ اس موقع پر طلبہ کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کی گئی۔ جناب اکبرالدین اویسی نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں مستقبل میں مزید محنت اور کامیابی کے لیے آگے بڑھنے کی ترغیب دی۔ اس موقع پر تمام کامیاب طلبہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.