: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 اگست (ایجنسی) انڈین ایڈمنسٹریٹیو سروس(آئی اے ایس) کے افسر اجے کمار بھلا کو نیا داخلہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہےمرکزی کابینہ کی تقرری معاملات سے متعلق کمیٹی نے آج اس فیصلہ کو منظوری
دیمسٹر بھلا آسام میگھالیہ کیڈر کے 1984بیچ کے افسر ہیں اور وہ مسٹر راجیو گوبا کی جگہ لیں گے۔ مسٹر بھلا ابھی وزارت داخلہ میں اسپیشل ورک افسر کے عہدہ پر ہیں۔ مسٹر گوبا کو کابینہ سکریٹری مقرر کیا گیا ہے۔