: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
چین، 21 مارچ (ذرائع) چین میں ایک مسافر طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا ہے- چین کے سول ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن (سی اے اے سی) نے بتایا ہے کہ جہاز میں کل 132 سوار تھے-
ان میں 123
مسافر تھے اور 9 کرو ممبر تھے- چین کی سرکاری میڈیا نے پہلے بتایا تھا کہ کل 133 لوگ اس میں سوار تھے- یہ مسافر جہاز جنوب مغربی چین میں ایک پہاڑ پر گرا اور اس جہاز کے گرنے سے یہاں آگ لگ گئی-