the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کے خیال میں سیاست میں ریٹائرمنٹ کی عمر ہونی چاہیے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 24 اکتوبر (یواین آئی) ملک کی راجدھانی دہلی۔این سی آر میں ہر سال کی طرح اس سال ائرکوالیٹی سنیچر کو ’بہت خراب‘ زمرے میں برقرار رہا اور لوگوں کو سانس لینے میں تکلیف محسوس ہوئی۔
دہلی میں آج دوپہر بارہ بجے پی ایم 10 ائر کوالیٹی انڈیکس (کیو آئی) 321 رہا اور پی ایم 2.5 انڈیکس 169 رہا جو کہ بہت خراب زمرے میں ہے۔
اگر ہوا کا معیار انڈیکس جب 0 اور 50 کے درمیان ہوتا ہے تو اسے ایک اچھا زمرہ سمجھا



جاتا ہے جبکہ 51 اور 100 کے درمیان اطمینان بخش ہے ، 101 سے 200 کے درمیان معتدل ، 201 سے 300 کے درمیان خراب اور 301 اور 400 کے درمیان بہت خراب اور جبکہ 401 سے 500 کے درمیان ہوتا ہے تو سب سے سنگین سمجھا جاتا ہے۔
ائر کوالیٹی اور موسم کی پیش گوئی اور ریسرچ ایجنسی کے مطابق دہلی کی 17 فیصد آلودگی پرالی جلانے کی وجہ سے ہے۔ تاہم ایجنسی نے پیش گوئی کی ہے کہ اتوار کے روز ہوا کے معیار میں قدرے بہتری آسکتی ہے تاکہ وہ 289 انڈیکس پر برقرار رہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.