the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
احمد آباد ، 12 جون (یو این آئی) احمد آباد سے لندن جانے والا ایئر انڈیا کا ڈریم لائنز بوئنگ 8-787 طیارہ جمعرات کی دو پہر سردار پٹیل بین الاقوامی ہوائی اڈے سے ٹیک آف کے فوراً میں 230 مسافر، 171 AI بعد گر کر تباہ ہو گیا سرکاری اطلاعات کے مطابق فلائٹ نمبر دو پائلٹ اور عملے کے 10 دیگر ارکان سوار تھے ، جن کے زندہ بچ جانے کی امید نہیں ہے ان مسافروں میں 169 ہندوستانی، 53 برطانوی، سات پرتگالی اور ایک کینیڈین شہری شامل ہے۔ گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی کا نام بھی مسافروں کی فہرست میں شامل ہے۔ 
اس طیارے کو



2016 میں ایئر لائنز کے بیڑے میں شامل کیا گیا تھا۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے) نے اس حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ 
ڈی جی سی اے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ایئر انڈیا کے طیارے وی ٹی۔ اے این بی نے احمد آباد سے لندن کے گیٹوک ہوائی اڈے کے لیے اڑان بھری تھی لیکن اس کے فوراً بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے کی کمانڈ کیپٹن سمیت سبھر وال کر رہے تھے اور اس کے ساتھ فرسٹ آفیسر کلائیو کنڈر بھی تھے۔ کیپٹن سمیت سبھر وال 8200 گھنٹے کا تجربہ رکھنے والے پائلٹ ہیں۔ شریک پائلٹ کو 1100 گھنٹے پرواز کا تجربہ تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.