the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ


کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن کے سابق رکن اسمبلی و متعمد عمومی جناب سید احمد پاشاہ قادری کا منگل 3 فروری کو طویل علالت کے باعث انتقال ہوگیا ۔ ان کے انتقال کی خبر سے سیاسی اور سماجی حلقوں میں گہرے



رنج و غم کی لہر دوڑ گئی ہے۔ کارکنان اور عوام انہیں خراجِ عقیدت پیش کر رہے ہیں اور ان کی خدمات کو سنہری حروف میں یاد کیا جا رہا ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند کرے۔ آمین۔ نماز جنازہ کی ادائیگی اور تدفین کی تفصیلات کا انتظار ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.