: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/10اکتوبر(ایجنسی) اے آئی ایم آئی ایم سربراہ اسدالدین اویسی نے چہارشنبہ کو مرکزی وزیر مملک ایم جے اکبر پر لگے جنسی ہراساں کے الزامات کے بعد کہا کہ خواتین صحافیوں نے ایم جے اکبر کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے لا کر رکھ دیا ہے، میں مطالبہ کرتا ہوں کہ پی ایم
مودی انہیں فوری وزیر عہدے سے ہٹائے، انہوں نے کہ ہم پی ایم مودی کے فیصلے کا انتظار کررہے ہیں، بتادیں کہ ہندوستان میں می ٹو مہم کے زور پکڑنے کے ساتھ کچھ خواتین صحافیوں نے سامنے آکر سابق ایڈیٹر اور موجودہ خارجہ وزیر اکبر پر صحافی رہنے کے دوران جنسی ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے.