the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

آج بڑھتی ہوئی قیمتوں کے بارے میں آپ کو کیسا لگتا ہے؟

بہت فکر مند
زیادہ متاثر نہیں
کوئی اثر نہیں
حیدرآباد: صدر مجلس  بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت پر کاروان کے رکنِ اسمبلی کوثر محی الدین، نامپلی کے رکنِ اسمبلی محمد ماجد  حسین اور گڈی ملکاپور سبزی و پھول مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین نے تلنگانہ کے چیف سیکریٹری سنجے جاجو (آئی اے ایس) سے ملاقات کی۔ وفد نے حیدرآباد کے رکنِ پارلیمنٹ بیرسٹر اسدالدین اویسی کے سرکاری لیٹر ہیڈ پر ایک یادداشت  پیش کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ



کیا کہ گڈی ملکاپور سبزی و پھول مارکیٹ کو معین آباد منتقل کرنے کی مجوزہ تجویز کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ میمورنڈم میں کہا گیا کہ اگر مارکیٹ کو منتقل کیا گیا تو اس سے 10 ہزار سے زائد خاندانوں کا روزگار شدید متاثر ہوگا۔ وفد نے حکومت سے اپیل کی کہ عوامی مفاد اور ہزاروں خاندانوں کے معاشی مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے اس فیصلے پر نظرِ ثانی کی جائے اور مارکیٹ کو موجودہ مقام پر ہی برقرار رکھا جائے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
http://web.archive.org/web/20260124084930/https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.