the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا ہندوستان میں مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ جعلی ویڈیوز اور تصاویر کے خلاف سخت قوانین بنائے جانے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
ذرائع:

حیدرآباد: انچارج وزیر پونم پربھاکر اور ضلع کلکٹر ڈاکٹر پرینکا آلا نے آج گوشہ محل میں زیر تعمیر نئے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کے تعمیراتی کاموں کا مجلس کے رکن قانون ساز کونسل میرزا ریاض الحسن افندی، دیگر عوامی نمائندوں اور عہدیداروں کے ہمراہ جائزہ لیا۔ اس موقع پر وزیر پونم پربھاکر نے عہدیداروں کو تعمیراتی کاموں میں تیزی لانے،



معیار کو برقرار رکھنے اور مقررہ مدت میں منصوبے کی تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت دی۔ انہوں نے ہر ماہ تعمیراتی مقام کا معائنہ کرنے، کاموں کی پیش رفت پر مسلسل نظر رکھنے اور منصوبے کی تکمیل میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کی بھی ہدایت کی۔ وزیر نے عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ باہمی تال میل کے ساتھ کام کرتے ہوئے نئے عثمانیہ جنرل ہاسپٹل کی تعمیر مقررہ وقت میں مکمل کریں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.