the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کیا حکومت کو ہندوستانی شہروں میں فضائی آلودگی پر قابو پانے کے لیے مزید سخت اقدامات کرنے چاہئیں؟

ہاں
نہیں
جزوی طور پر


حیدرآباد سے مجلس کے رکن اسمبلی کاروان کوثر محی الدین نے ناندیڑ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ناندیڑ ضلع اور شہر کی مجلس کی نئی کمیٹیوں کا باضابطہ اعلان کیا۔ یہ اعلان مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی کی ہدایت



پر ناندیڑ کے ایک  فنکشن ہال میں کیا گیا۔کمیٹیوں کی تشکیل ناندیڑ مجلس کے قائدین اور کارکنوں سے تفصیلی مشاورت کے بعد عمل میں لائی گئی۔ اس کا مقصد پارٹی تنظیم کو مزید مضبوط بنانا اور ضلع و شہر میں مجلس کی سرگرمیوں اور موجودگی کو وسعت دینا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalam.bank.in/

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.