the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا لیونل میسی کا دورہ ہندوستانی فٹ بال کو فروغ دے گا؟

ہاں
نہیں
نہیں کہہ سکتے
حیدرآباد 29 نومبر 2025 ( اعتماد نیوز) ملک پیٹ  کے رکن اسمبلی احمد بن عبداللہ بلعلہ نے آج سعیدآباد ڈویژن کے عاصم نگر، گاندھی نگر میں نئے سی سی روڈس کا افتتاح انجام دیا۔ اس موقع پر جی ایچ ایم سی، واٹر ورکس، ٹی جی ایس پی سی ڈی ایل، سینیٹیشن، انٹومولوجی اور ہارٹیکلچر محکموں کے



عہدیداروں کے علاوہ کالونی کے ذمہ دار اور علاقے کے شہری موجود تھے۔ رکن اسمبلی نے کہا کہ عوامی سہولتوں کی فراہمی اور بنیادی ڈھانچے کی بہتری کے لئے ملک پیٹ حلقے میں ترقیاتی کام مسلسل جاری ہیں۔ مقامی رہائشیوں نے سڑکوں کی تعمیر پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے نمائندوں اور محکموں کا شکریہ ادا کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.