: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد/11ڈسمبر(اعتماد) اسمبلی انتخابات 2018 کے لیے ہوئی ووٹنگ میں حلقہ اسمبلی کاروان سے اے آئی ایم آئی ایم کے امیدوار کوثر محی الدین نے 87586 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے جیت درج کی ہے- انکے مقابلے میں بی جے پی کے امر سنگھ تھے انہیں 34762 ووٹ ملے- جبکہ ٹی آر ایس سے جیون سنگھ کو 24699 ووٹ ملے اور انڈین نیشنل کاگنریس کے عثمان بن محمد کو 11231 ووٹ ملے- کوثر محی الدین ایک وقت میں امر سنگھ سے کافی پچھے چل رہے تھے لیکن شام 4 بجے وہ امر سنگھ سے آگے بڑھ گئے-