the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/11 ڈسمبر(اعتماد) تلنگانہ اسمبلی انتخابات 2018: حیدرآباد میں اسمبلی انتخابات کے لیے ہوئی ووٹنگ کی گنتی جاری ہے، یہاں سبھی 119 اسمبلی سیٹوں کے رجحان آگئے ہیں، رجحانوں کے مطابق یہاں ٹی آر ایس کو اکثیت مل گئی ہے، ٹی آر ایس نے 80 سے زیادہ سیٹوں پر کامیابی حاصل کی ہے، اس بار 119 سیٹوں پر 1821 امیدوار اپنی قسمت آزمارہے ہیں-
حلقہ چندرائن گٹہ سے اے آئی ایم آئی ایم لیڈر اکبر الدین اویسی نے کامیابی درج کی ہے-

 اکبر اویسی کے خلاف بی جے پی نے مسلم خاتون سیدہ شہزادی کو میدان میں اتارا تھا . لیکن سیدہ کو صرف 15075 ووٹ ہی مل پائے۔

وہیں مجلس بچاؤ تحریک سے سید مصطفی محمود کو 499 ووٹ ہی ملے۔

اکبر الدین اویسی چندرائن گٹہ سے پانچویں مرتبہ جیت حاصل کی ہے.  اور انہیں 95339 ووٹ ملے ہیں- 

اس حلقے میں ووٹرز کی کل تعداد 2،90،975 ہے. مردوں کی تعداد 1،48،219 اور خواتین ووٹرز کی تعداد 1، 42، 737 ہے.

Telangana - Chandrayangutta
Result Declared
CandidatePartyVotes
AKBARUDDIN OWAISIAll India



Majlis-E-Ittehadul Muslimeen
95339
SHAHEJADI SAYYADBharatiya Janata Party15075
M. SEETHA RAM REDDYTelangana Rashtra Samithi14224
ESA BIN OBAID MISRIIndian National Congress11309
MOHAMMED ABDULLAH BAIGIndependent834
MOHD. HAJIBahujana Left Party506
SYED MUSTAFA MAHMOODMajlis Bachao Tahreek499
KANUGULA SRINIVASIndependent229
C.SHIVA SHANKERIndependent224
SUDHARSHAN MALKANShiv Sena197
RAJU KOTHURUIndependent193
MOHAMMED HAMED SIDDIQUIIndependent187
AMJAD KHANIndependent180
MD. GHOUSEIndependent173
AKKINAMONI VENKATESHIndependent112
None of the AboveNone of the Above1009

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.